خطبہ (۴۳)

(٤٣) وَ مِنْ كَلَامٍ لَّهٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ خطبہ (۴۳) وَ قَدْ اَشارَ عَلَیهِ اَصْحَابُهٗ بِالِاسْتِعْدَادِ لِلْحَرْبِ بَعْدَ اِرْسَالِهٖ جَرِيْرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ الْبَجَلِّیْ اِلٰى مُعَاوِیَةَ: جب امیرالمومنین علیہ السلام نے جریر ابن عبداللہ بجلی کو معاویہ کے پاس(بیعت لینے کے لیے) بھیجا تو آپؑ کے اصحاب نے آپؑ کو جنگ کی تیاری کا مشورہ دیا، … خطبہ (۴۳) پڑھنا جاری رکھیں